حکام کی اجازت نہ ملنے کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کی سرینگرتقریب منسوخ

12 جون 2019 (47 : 02 PM)   
(      )

عظمیِ نیوز ڈیسک

سرینگر/ عالمی سطح پر سرگرم انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے انڈیا چیپٹر نے بدھ کو اپنی سرینگر میں مجوزہ تقریب منسوخ کی کیونکہ مذکورہ تقریب کے انعقاد کیلئے حکام نے اجازت فراہم نہیں کی۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے ایک بیان میں بتایا گیا''ضلع انتظامیہ نے ہمیں سرینگر میں تقریب منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی اس لئے مذکورہ پروگرام منسوخ کیا جاتا ہے''۔

انسانی حقوق کی تنظیم کو آج ایک مقامی ہوٹل میں ایک  پروگرام  منعقد  کرنا  تھا۔

 

تازہ ترین