تازہ ترین

لارسن گاندربل میں نقب زن زیوارت اڑالے گئے

29 جون 2019 (00 : 01 AM)   
(      )

ارشاد احمد
گاندربل/ لارسن گاندبل میں نقب زنوں نے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات چرالئے۔معلوم ہوا ہے کہ لارسن گاندربل  کے غلام محمد صوفی ولد عبدالغفار نے بیٹیوں کی شادی کیلئے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات گھر کے لاکر میں محفوظ رکھے تھے ۔نقب زنوں نے گھر میں چوری کی واردات انجام دیتے ہوئے سونے کے تمام زیورات چرالئے۔پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔