تازہ ترین

فوج کی طرف سے تربیتی کیمپ کا اہتمام

23 جولائی 2019 (00 : 01 AM)   
(      )

رام بن//رام بن میں فوج کی جانب سے 5اگست سے 19اگست تک 15روزہ بڈنگ اور گرفنگ کورس کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔اس موقعہ پر محکمہ باغبانی رام بن میں علاقے کے10کسان حصہ لے رہے ہیں۔ یہ کورس کسانوں کیلئے سودمند ثابت ہوگا جس دوران انہیں تکنیک  پہلوؤں پر تربیت فراہم کی جائے گی ۔ یہ کورس کسانوں کوموسم کے مطابق زراعت کی تکنیکوں کی اصلاح کرے گا اور پیدا وار میں اضافہ کرے گا۔