تازہ ترین

بادل کلب نے بکرم کلب کو ہرایا

25 جولائی 2019 (00 : 12 AM)   
(      )

نیو ڈسک
بارہ مولہ//پہلے ترلوک سنگھ یادگاری ہاکی ٹورنامنٹ  کے فائنل مقابلے میں بکرم کلب بارہ مولہ کو بادل کلب سرینگر نے  ٹائی کے ذریعے شکست سے دوچار کردیا۔دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے د ودو گول اسکور کئے ۔اس موقعہ پرڈپٹی کمشنر بارہ مولہ ڈاکٹر گی این یتو مہمان خصوصی تھے جبکہ شریمتی ستونت کور آنجہانی ایس ترلوک سنگھ کی اہلیہ مہمان ذی وقار کے طور موجودتھیں۔