تازہ ترین

مافیا رشوت کے ذریعہ عدلیہ پر دباؤ ڈال رہے : عمران

 اسلام آباد//پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سسلین مافیا سے پاکستان کے مشتبہ حوالہ کاروباریوں کا موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے اطالوی ہم منصبوں کی طرح رشوت، دھمکی اور بلیک میل کرکے سرکاری اداروں اور عدلیہ پر دباؤ ڈالتے ہیں تاکہ بیرون ملک جمع ان اربوں روپے کی ناجائز کمائی کی حفاظت کی جا سکے ۔مسٹر خان نے ہفتہ کو ٹویٹر پر 1990 کی دہائی میں ڈاکوؤں کی طرف سے کئے گئے بم دھماکوں کے سلسلہ میں اٹلی کے سابق صدر جیورجیو نیپو لٹانو کی جانب سے دی گئی گواہی کے بارے میں چار سال پرانی خبریں مضمون کو پوسٹ کرتے ہوئے یہ باتیں کہیں۔مسٹر خان نے کہا‘‘ ‘سسلین مافیا’ کی طرح پاکستانی مافیا رشوت، دھمکی، بلیک میل اور دباؤ ڈالنے کی حکمت عملی اپنا رہے ہیں تاکہ سرکاری اداروں اور عدلیہ پر دباؤ ڈالا جا سکے اور بیرون ملک میں جمع ان کی اربوں کی دولت کی حفاظت ہو سکیں’’پاکس

این آئی اے نے دہشت گردگروپ بنانے کے معاملہ میں دولوگوں کو کیاگرفتار

  نئی دہلی//قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے )نے ‘مرکز کے خلاف جنگ چھیڑنے ’اور دہشت گردگروپ انصاراللہ قائم کرنے سے متعلق معاملہ میں دو ملزمان کو گرفتارکیاہے ۔اتوار کو یہاں ایک سرکاری بیان میں بتایاگیاکہ این آئی اے نے سنیچر کو جانچ کے دوران معاملہ سے متعلق دستاویزات اور اشیا برآمد کرنے کے بعد یہ گرفتاری کی ہے ۔این آئی اے نے اطلاع کی بنیاد چنئی میں سیدمحمد بخاری کے گھر اور دفتر میں اور تمل ناڈو کے ناگ پٹنم میں واقع حسن علی اور حارث محمد کے گھروں میں بھی تلاشی لی تھی ۔ این آئی اے نے سنیچر کو تلاشی کے دوران نوموبائل ،15سم کارڈ ،سات میموری کارڈ ،تین لیپ ٹاپ ،پانچ ہارڈ ڈسک ،چھ پین ڈرائیو،دوٹیبلٹ اور تین ڈی وی ڈی کے علاوہ میگزین ،بینر ،نوٹس ،پوسٹر اور کتابوں سمیت اہم دستاویزات بھی برآمد کیے ۔این آئی اے نے تفصیلی جانچ اور تلاشی کے بعد سنیچر کو حسن علی اور حارث محمدکو گرفتا

بنگلہ دیش کے سابق صدر جنرل ارشاد کا انتقال

 ڈھاکہ//بنگلہ دیش کے سابق صدر اور جاتیہ پارٹی کے صدر حسین محمد ارشاد کا اتوار کی صبح یہاں کے مشترکہ فوجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔وہ 89برس کے تھے ۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر رضا الشمیم نے بتایا کہ ارشاد نے آج صبح سات بج کر 45منٹ پر آخری سانس لی۔انہوں نے بتایا کہ سابق فوجی افسر مسٹر ارشاد کو گزشتہ کچھ مہینوں سے ان کی خراب صحت کے وجہ سے کئی بار اسپتال میں داخل کرانا پڑا تھا۔ ارشاد نے فوج کے سربراہ رہتے ہوئے 1982میں اقتدار پر قبضہ کرلیاتھا اور اگلے سال یعنی 1983میں اپنے صدر ہونے کا اعلان کردیاتھا۔انہوں نے 24اپریل 1982کو اس وقت کے صدر عبدالستار کیخلاف بغیر خون بہائے تختہ پلٹ کو انجام دیا تھا۔انہوں نے بعد میں جاتیہ پارٹی کی تشکیل کی اور سال 1986میں متنازعہ طریقے سے انتخابات میں جیت حاصل کی تھی۔ ارشاد1990تک بنگلہ دیش کے صدر رہے تھے اور سابق وزیراعظم خال

ماب لنچنگ نام نہاد سیکولرسٹوں کی گڑھی ہوئی اصطلاح ہے : گری راج سنگھ

 احمد آباد//مویشی پروری کے مرکزی وزیر اور بی جے پی کے سینئر لیڈر گری راج سنگھ نے آج کہا کہ ‘ماب لنچنگ’ (بھیڑ کے ہاتھوں پٹائی کی وجہ سے ہونے والی موت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ) جیسا لفظ سیاسی نوعیت والا اور نیا ہے اور یہ نام نہاد سیکولرسٹوں کی گڑھی ہوئی اصطلاح ہے ۔انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ اگلے ایک برس میں سڑکوں پر آوارہ جانوروں کے گھومنے پر پوری طرح روک لگانے کی سمت میں حکومت کام کررہی ہے ۔جب ان سے پوچھیا گیا کہ آوارہ پھرنے والے گاوں کی نسل والے جانوروں کی اسمگلنگ اور ذبحہ وغیرہ کے شبہ میں بھیڑ کے ہاتھوں پٹ کر مارے جانے کے واقعات یعنی ماب لنچنگ بھی ہوجاتی ہے تو بہار کے بیگوسرائے لوک سبھا سیٹ پر جے این یو کے طلبا لیڈر کنہیا کمار کو شکست دیگر کامیاب ہوئے سنگھ نے ، جنہیں ان کے متنازعہ بیانات کے لئے جاناجاتا ہے ، آج یہاں نامہ نگاروں سے تلخ لہجہ میں کہا کہ یہ ‘لنچ

نریندر مودی آئندہ پانچ برس میں رام مندر کی تعمیر کرائیں وگرنہ سنت سماج ناراض ہوجائے گا:کمپیوٹر بابا

 بڈوانی//ماں نرمدا ماں شپرا اور ماں منداکنی ندی کمیشن کے صدر اور کملناتھ حکومت میں وزیرمملکت کا درجہ یافتہ کمپیوٹر بابا نے کہاکہ آئندہ پانچ برسوں کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کو رام مندر کی تعمیرکو یقینی بنانا ہوگا وگرنہ سنت سماج ان کے خلاف ہوجائے گا۔آج دوپہر شجر کاری، ماحولیات تحفظ اور ریت کی غیرقانونی کانکنی کے تعلق سے بڈوانی ضلع ہیڈکوارٹر پہنچے نام دیو داس تیاگی عرف کمپیوٹر بابا نے نریندر مودی حکومت کے تعلق سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ پانچ برس ہوگئے اور رام مندر کی تعمیرنہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی کو آئندہ پانچ برس کے لئے پھر سے اقتدار ملا ہے اور انہیں اب رام مندر کی تعمیرکرانی ہی ہوگی اور اگر ایسا نہیں ہوا تو سنت سماج ان سے ناراض ہوجائے گا۔کمپیوٹر بابا نے ریت کی غیرقانونی کانکنی روکنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہاکہ شیوراج حکومت نے نرمدا ندی کی ریت کی بہت

نوجوت سنگھ سدھو پنجاب میں وزارت کے عہدہ سے مستعفی

 نئی دہلی//کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کابینہ سے استعفی دے دیا ہے ۔سدھو نے ٹوئٹر پر اپنا استعفی پوسٹ کرتے ہوئے یہ اطلاع دی ہے۔استعفی پر10جون کی تاریخ درج ہے اور یہ کانگریس صدر کاعہدہ چھوڑ چکے راہل گاندھی کو لکھا گیا ہے ۔گزشتہ کافی دنوں سے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ کے ساتھ تنازعات کے سبب شہ سرخیوں میں رہے55سالہ سدھو نے ٹوئٹ میں لکھا ہے ‘‘میں پنجاب کابینہ سے استعفی ٰدے رہا ہوں’’۔ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا ہے ‘‘اپنا استعفیٰ پنجاب کے وزیر اعلی کو بھیج رہا ہوں’’۔سدھو کا استعفی کابینہ میں ردوبدل کے بعد آیا ہے جس میں انہیں اہم محکمہ سے ہٹا دیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق سدھو نے لوک سبھا انتخابات انتخابی مہم کے دوران  امریندر سنگھ کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے استعفی دیا ہے ۔اس سے پہلے سدھو نے الزام لگایا تھا کہ وزیر اعلی نے ا

دہلی ایئرپورٹ پربسوں نے لگائی ریس، کئی مسافرزخمی

 نئی دہلی//دہلی کی سڑکوں پراب تک بسوں کی تیزرفتاراورحادثوں کی خبریں ہم نے ہمیشہ ہی سنی ہیں، لیکن اب اندراگاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربھی کچھ ایسا ہی حیران کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جارہا ہیکہ مسافروں سے بھری دوایئرلائنس کی بسیں آپس میں ریس لگاتے ہوئے ٹکرا گئیں۔ معاملے میں کئی مسافرزخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاع ملنے پرایئرپورٹ پولیس موقع پرپہنچی۔پولیس کیمطابق حادثہ ہفتہ کے روزشام 4 بجے ٹرمنل -2 کے پاس ہوا۔ اس دوران ایئرلائنس کی دوبسیں ایئرپورٹ پہنچیطیاروں سے مسافروں کولے کرٹرمنل 2 تک جارہی تھیں اور دونوں بسیں آپس میں ریس لگانی شروع کردیں۔ جب مسافروں نے ایسا کرنے سے منع کیا تو ڈرائیوروں نے گاڑی کومزید رفتاردے دی۔ بعد میں یہ دونوں بسیں آپس میں ٹکراگئیں۔ حادثے میں دومسافروں کی آنکھ پراورایک کے چہرے پرچوٹ لگی ہے، جن کا علاج کیا جارہا ہے۔لوگوں نے بتایا کہ پہلے توپولیس کواطلاع دی