GK Communications Pvt. Ltd
Edition :


صفحہ اوّل
مژھل سیکٹر میں دوبدو شبانہ تصادم
جونیئر کمیشنڈ آفیسر ہلاک


اشرف چراغ
کپواڑہ//مژھل سیکٹرمیں کنٹرول لائن پر فوج اور جنگجوئوں کے درمیان دوبدو

گرینیڈ پھٹنے سے کمسن جاں بحق


جموں // ضلع کشتواڑکے بونجواہ علاقہ میں ہفتہ کے روز ایک کمسن لڑکا اس وقت جاں بحق ہو گیا جب اس کے ہاتھ میں ایک گرینیڈ پھٹ گیا ۔ پولیس کے مطابق 16سالہ محمد توصیف مقامی جنگ

عمر وزیر اعظم سے ملاقی
چناب زلزلہ متاثرین کیلئےلیہہ طرز پر پیکیج کی مانگ


نئی دہلی//جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ نے کل بعد دوپہر وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ سے ملاقات کی۔اس دوران ریاست کی ترقی اور امن سے متعلق معاملے زیر بحث لائیے گئے۔بات چی

6کروڑ روپے کی75ایمبولینس گاڑیاں3سال سے بے کار
104اور108ایمبولینس سروس کے قیام کاخواب 4سال سے تشنہ تعبیر


طالبعلم کی مار پیٹ کے الزام میں استانی معطل


ریاسی//ضلع انتظامیہ نے ایک استانی کے ہاتھوں طالبعلم کی مار پیٹ کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے استانی کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ آنجی کے سرکاری ہائی

خواتین کے خلاف جرائم
فوجی اہلکار سمیت 3گرفتار


اودھم پور //پولیس نے چھٹی کلاس کی طالبہ کو غیر قانونی طور روکنے اور چھیڑ خانی کرنے کے الزام میں آرمی سگنل جوان سمیت دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ اس سلسلہ میں پولیس تھ

ضلع ہسپتال راجوری کے ڈاکٹروں و نیم طبی عملہ کی ہڑتال
شارق شاداب موت کیس کی مجسٹریل تحقیقاتی رپورٹ کو جانبدارانہ قرار دیا


  راجوری // ضلع ہسپتال راجوری مین گزشتہ یکم مئی کو شارق شاداب نامی نو جوان

ہائی سکول ملاٹھ گندو میں متعدد طلبا بے ہوش
زلزلہ سے عمارت متاثر ہوئی مگرٹینٹ فراہم نہ ہوا


باہمی تنازعہ پر ایک شخص کا ناک اور کان کاٹ ڈالا
تین سگے بھائیوں کے خلاف معاملہ درج،گرفتاری کیلئے کاروائی شروع











سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2013 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By